Bu video, orijinal YouTube API’si ile ilgili videonun farklı sitelerde paylaşımına izin verildiği için, burada yayınlanmaktadır. Videonun buradan izlenmesi, YouTube'daki izlenme adetlerinde sayılmaktadır. Varsa, videodaki videoiçi reklamlardan video sahipleri gelir elde edebilirler.
Videonun sahibi iseniz ve videonuzun burada yayınlanmasını istemiyorsanız, YouTube Video Panelinden ilgili videonun API paylaşımını kapatmanız halinde, videonuz yayından otomatik olarak kalkacaktır.
This video is published here with official YouTube API as it is allowed to be published. All views and in-video ad clicks are being counted for video owner. If you want this video to be removed from here, you can uncheck API allowance from YouTube video settings and it will be removed automatically.

Ruju IlAllah || A Call to Turn To Allah || Allah ki Taraf Laout Aao || Lecture WASIF ALI WASIF r.a

30
Skip (8)
109 İzlenme
Published
کوئی کام جو آپ نہ کر سکتے ہوں، اگر آپ حضور پاکؐ کی سنت کیلئے کر جائیں تو آپ کو رجوع الی اللہ مل جائے گا۔ رجوع الی رسولؐ جو ہے یہ الی اللہ ہے۔ رجوع الی القرآن جو ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ نے فنا کا عمل دیکھا، رجوع الی اللہ ہے، خالی سیر کرو رجوع الی اللہ ہے۔اللہ کے نام پر اللہ والوں کے پاس سفر کرنے کی آرزو جذبہ جو ہے نا رجوع الی اللہ ہے۔ عبادت میں محو ہو جانا رجوع الی اللہ ہے۔
ز پادشاه و گدا فارغم بحمدالله
میں بادشاہ اور گدا دونوں سے فارغ ہوں یہ رجوع الی اللہ ہے۔ رجوع الی اللہ بہت آسان ہے۔رجوع الی دنیا کم کر دو۔ یا اللہ کے نام پر کسی ایک کام میں اتنا انہماک پیدا کر لو۔ کہ غیر از خیال کوئی نہ ہو، اُسی کے اندر آپ کا خیال ہو۔ ہمہ حال آپ اُس میں مصروف ہو جائیں، صاحبِ حال، یہ رجوع الی اللہ ہے۔رجوع الی اللہ ایک اور طریقہ ہے تیسرا، دو طریقے بتائیں کون سا، دنیا کے ساتھ رجوع کم کر دو، چاہے فرائض ہی ہوں، گھبرانے والی کوئی بات نہیں ہے، یہ فرائض ہیں، یہ دنیا ہے، یہ بچے ہیں، یہ بچیاں ہیں، سب کچھ ہے ہوتا رہے اچھا۔وہ سارے واقعات اللہ فضل کرتا ہے پورے ہو جاتےہیں۔یا اللہ کی طرف کسی ایک کام کی طرف محو ہو جائیں۔ یا ایک اور آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی کا کہنا اللہ کے حکم کے مطابق ماننا شروع کر دیں۔ پھر وہی شخص اُس کو رجوع الی اللہ بتائے گا۔رجوعالی اللہ کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ کوئی ایک عمل مطلب چاہے خیرات ہی ہو۔ شروع کر دو،
Develope
کر دو، چلتے چلے جاؤ،اُس کے اندر پورے کا پورا اللہ کا
Concept
مل جائے گا۔ کوئی سا ایک کام، یا گھر میں ایک پودا لگا دو اللہ کے نام کا۔ اور ہمیشہ اُس کو قریب سے دیکھتے جاؤ، عین ممکن ہے۔۔۔۔۔۔۔ کبھی وہ پودا بول پڑے، یہ آپ کی
Concentration
کی بات ہے، موسیؑ کے ساتھ ہوا تھا نا آپ کے ساتھ تو نہیں ہوا۔ میرا مطلب ہے کہ بنی اسرائیل کے پیغمبروں کے برابر مقام تو ہو سکتا ہے نا۔کوئی سا کام آپ اللہ کے نام پر کرو، ایک آدمی جو ہے وہ بزرگ کے پاس چلا گیا، پیر کے پاس چلا گیا، بیس سال جاتا رہا کوئی کام نہیں ہوا، جاتا رہا، جاتا رہا، چلتا رہا، آخر مطلب رجوع الی اللہ بن گیا۔ خود بخود ہی، یہ ایسے واقعات ہوتے ہیں۔اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ جب اللہ تعالٰی خود رجوع کرتے تو آپ رجوع الی اللہ کر سکتےہو۔ خود بخود نہیں کر سکتے گویا رجوع کرائے تو کرسکتے ہو۔ رجوع الا للہ ہو نہیں سکتا جب تک وہ نہ کرائے۔ اور جب وہ کراتا ہے، رجوع الی اللہ خود بخود ہو جاتا ہے۔اسلیئے یہ ایک طریقہ ہے پرواہ نہ کرو کرانا ہوا تو خود بخود ہو جائے گا، نہیں تو نا سہی دیکھا جائے گا۔ ایک طریقہ یہ ہے اُس کی مرضی ہے کرا دے گا۔ او ذرا غم دیتا ہے، رُلانا ہو تو چھوٹی سی بات پہ رونا آ جاتا ہے۔اور اگر کبھی آنسو خشک کردے تو سارے مرگئے رونا نہیں آیا۔ سارے مرتے گئے رونا نہیں آیا، اور جب رونا آگیا بچے کی بات دیکھی رونا آ گیا۔ رُلانا چاہے تو اِتنی سی بات پہ رُلا دے، ہنسانا چاہے تو اِتنی سی بات پہ ہنسا دے۔اور اگر کوئی عبادت ایک نماز کے ساتھ ایک سجدہ قبول کرا دے، ایسا لگتا ہے جیسے قیامت تک سجدہ ہی ہو رہا ہے۔ تو اللہ تعالٰی رحم کرے۔
PLAYLISTS:
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Naats
https://www.youtube.com/watch?v=7cSu4QsadYQ&list=PLUKst3UvamXMmL4sI-Y2MUbqP1U_NXZz6

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Rare Videos
https://www.youtube.com/watch?v=PgnG0s-Bhl8&list=PLUKst3UvamXPBl5I3rQaco56LWefIsm2u

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Interviews
https://www.youtube.com/watch?v=Ffwtlb6rI9s&list=PLUKst3UvamXN_kGNfq2BaWoVHAJ5WPWSa

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Birthday's Celebrations
https://www.youtube.com/watch?v=KIOYC8fteHk&list=PLUKst3UvamXNWjRQwE6-0MGM-Uwdm3Jsv

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Complete Mehfil e Guftugu
https://www.youtube.com/watch?v=DCHIAbzPs7g&list=PLUKst3UvamXOuBppVeFv0G2ggfwntFkQw

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh About Durood Sharif
https://www.youtube.com/watch?v=h6vUivjiEwo&list=PLUKst3UvamXO5rgEP-8PG6rE8bOtGUlL-

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Harf Harf Haqeeqat
https://www.youtube.com/watch?v=1glG6ePezUA&list=PLUKst3UvamXPPXOy71dZatGXrsEqgiWE1

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Qatra Qatra Qulzum
https://www.youtube.com/watch?v=62UOvqR-t4o&list=PLUKst3UvamXNsAH0JsOcxbCN7L2FKlr56

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh WASIF ALI WAISF LINES URDU SUBTITLES
https://www.youtube.com/watch?v=u_YB-o3yZSY&list=PLUKst3UvamXMJ4HmdBaMpee4sc7cMG43j

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Dil Darya Samundar
https://www.youtube.com/watch?v=wDvhws_0O4c&list=PLUKst3UvamXOTOHw0f_E2K_IP5YzD6fBU

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Question Sereis
https://www.youtube.com/watch?v=HrqvbHA6Bdo&list=PLUKst3UvamXPa5UnYGZLS47sWSaDW7HED

For Official Website::: http://wasifaliwasif.pk ___ http://wasifaliwasif.org
Online BookShop::: https://kashifpublications.com

Shab Chiragh (Urdu Poetry) 1978
Kiran Kiran Sooraj (Aphorism) 1983
The Beaming Soul (English Version of Kiran Kiran Sooraj) 198?
Dil Darya Samundar (Essays) 1987
Qatra Qatra Qulzum (Essays) 1989
Ocean in Drop (English version Of Qatra Qatra Qulzam) 19??
Harf Harf Haqeeqat (Essays) 1994
Bharay Bharolay (Punjabi Poetry) 1994
Shab Raaz (Urdu Poetry) 1994
Baat Say Baat (Aphorism) 1995
Gumnam Adeeb (Letters) 19??
Mukalama (Dialogue, Speeches & Interview) 19??
Ziker-e-Habeeb (Na'tia Poetry) 2004
Dareechay (Aphorism) 2004
WasifYat (Essays) 2013
Kulyat-e-Wasif Ali Wasif (Poetry) 2014
Aqwaal-e-Wasif Ali Wasif Ka Encyclopedia 2014
Guftgoo (Questions & Answers Series – 30 volumes)
Guftgoo 1–5 (volume 1) 2015
Guftgoo 6–10 (volume 2) 2015
Guftgoo 11–15 (volume 3) 2015
Guftgoo 16–20 (volume 4) 2015
Guftgoo 21–25
Kategori
Videolar Çocuk Videoları Çizgifilm ve Animasyonlar
Henüz yorum yapılmamış. İlk yorumu siz yapın.